نحو
1
وَجَدْتُّمُوْهُمْ اور وَعَدْتَّنَا كونسا صيغه هے كس باب سے هے ت ميں ادغام كیسے هوا رهنمائی كریں
11 جولائی، 2025Ahmed Raza
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
وجدتم صیغہ جمع مذکر حاضر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب یضرب
وعدت
صیغہ واحد مذکر حاضر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب یضرب
قاعدہ
ایسے دو ہم جنس یا ہم مخرج حروف جن میں سے پہلا حرف ساکن غیر مدہ ہو تو پہلے حرف کا دوسرے میں ادغام کر دینا واجب ہے
دونوں صیغہ میں مذکورہ بالا قاعدہ جاری ہوا ہے کیوں کہ تاء اور دال ہم مخرج حروف ہیں اور پہلا ساکن اور دوسرا متحرک ہے